Best Deep Quotes in Urdu
There are lot of Deep Quotations available in urdu . You can get trending and best quotes in urdu here.
جب کبھی بھی ضرورت پڑی مجھے
اتفاق سے سارے اپنے مصروف تھے
جاؤ اپنے جیسے لوگ تلاش کرو
کیا پاؤ گے محسن سے ہر جائی میں
اب میں خود کو بھی کم میسر ہوں
اپنی قلت کا سامنا ہے مجھے
وہ کیا گیا کہ، در ودیوار ہی گئی محسن
اک شخص لے گیا میری دنیا سمیٹ کر
بات کرتا ہے مختصر لیکن
دل کے تار چھیڑ دیتا ہے
محسن مجھے جس شخص نے برباد کیا ہے
معصوم ہے اتنا کہ ستم گر نہیں لگتا
جس کام میں جتنی جلدی کروگے اتنی ہی دیر ہوگی
اچھے نتائج کے لیے صبروتحمل سے کام لینا ضروری ہے
سچ بولنے سے انسان کو ذہنی پریشانیوں سے نجات ملتی
اور اس کا دل ہلکا ہو جاتا ہے
انسان جب منافقت کی سڑھیاں چڑھنا شروع کردیتا ہے
تو اسے جھوٹ کی عادت ہوجاتی ہے
بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ
اچھی باتیں تو دیواروں پہ بھی لکھی ہوتی ہیں
Best Urdu Deep Quotes.