Motivational Quotes in Urdu
There are a lot of inspirational quotations available in Urdu that can help individuals become more inspired and motivated. You can read and share some of the most inspirational quotations ever said in Urdu.
اگر انسان صابر ہو تو اس سے کی گئی ہر زیادتی کا جواب عرش سے آتا ہے
درخت جتنا اونچا ہو گا اس کاسایہ اتنا ہی چھوٹا ہوگا اس لئے اونچا بننے کی بجائے بڑا بننے کی کوشش کرو
تین چیزوں میں کبھی شرم محسوس مت کرنا پرانے کپڑوں میں غریب دوستوں میں اور بوڑھے ماں باپ میں
نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ملتی ہے کیونکہ ہوا جب پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبو دار ہوجاتی ہے
اپنی غلطی تسلیم کرنا دراصل خود کو انسان ماننا ہے کیوں کے وہ صرف شیطان ہے جس نے آج تک اپنی غلطی تسلیم نہیں کی
اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے کوشش ، سچ ، یقین کوشش : دن بہتر کے لیے سچائی : اپنے کام کے ساتھ یقین : الله کی ذات پر
شخصیت میں عاجزی نہ ہوتو معلومات میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے