Islamic Quotes in Urdu
In this, we will share Islamic quotes in urdu with images. You can express your lovely feelings with these short Islamic quotes.
یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو
اور تم کہو نہیں میرا رب راستہ بنائے گا
میں نے کہا تھک چکا ہوں جواب آیا
“خدا کی رحمت سے ناامید نہ ہو”
جب بھی دعا مانگو اپنی اوقات دیکھ کر نہیں
بلکہ اپنے رب کی شان دیکھ کر مانگوں
گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کرلے
اور ندامت کیلئے توبہ ہی کافی ہے
بہت سکون ہے اس میں
جسے لوگ نماز کہتے ہیں
صبر رکھو ہر چیز آسان ہونے
سے پہلے مشکل ہوتی ہے
زندگی کی ساری بلندیاں
رب کے آگے جھکنے سے ملتی ہیں
رب وہاں سے دروازے کھولتا ہے
جہاں سے گمان بھی نہیں ہوتا
لوگوں سے ڈرنا چھوڑ دو
عزت اللہ دیتا ہے لوگ نہیں
تم کسی کا کچھ مت بگاڑو
اللہ تمہارا کچھ بگڑنے نہیں دے گا
Here are some best Islamic quotes.Stay connected for more interesting quotes.